وقت کرتا جو وفا by Nashenas published on 2021-02-28T12:42:44Z آتشی بود در ین خانه که کاشانه بسوخت Waqt karta ju wafa aap 1960 A Song of Mukesh وقت کرتا جو وفا اپ ہمارے ہوتے۔۔۔ ہم بھی اوروں کی طرح اپ کو پیارے ہوتے۔۔ اپنی تقدیر مین پہلے ہی سے کچھ تو غم ہیں اور کچھ اپکی فطرت میں وفا بھی کم ھے ورنہ جیتی ہوی بازی تو نہ ہارے ہوتے۔۔ وقت کرتا جو وفا اپ ہمارے ہوتے ہم بھی پیاسے ہیں ساقی کو بتا بھی نہ سکے سامنے جام تھا اور جام اٹھا بھی نہ سکے کاش ہم غیرت محفل کے نا مارے ہوتے وقت کرتا جو وفا اپ ہمارے ہوتے دم گھٹا جاتا ھے سینے میں پھر بھی زندہ ہیں تم سے کیا ہم تو زندگی سے بھی شرمندہ ہیں مر ہی جاتے جو نہ یہ یادوں کے سہارے ہوتے۔۔ وقت کرتا جو وفا اپ ہمارے ہوتے ہم بھی اوروں کی طرح اپ کو پیارے ہوتے وقت کرتا جو وفا اپ ہمارے ہوتے