دعاوٴں کی تحریک ۔ادعیۃ القرآن، ادعیة الرسولؐ اور ادعیۃ المسیح الموعودؑ by Stimme des Islam published on 2024-06-14T14:59:38Z حضرت امیرالمؤ منین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے اپنے خطبہ جمعہ مورخہ ۵؍ اپریل ۲۰۲۴ء کو ہمیں دعاؤں کی تحریک فرمائی۔ ہمیں حضور انور کے ارشاد کے مطابق قرآن کریم، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مسنون اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سکھائی ہوئی دعاؤں کی طرف بہت زیادہ توجہ کرنی چاہیے اور اِن کو باقاعدگی سے پڑھنا اور ان کی برکات سے مستفید ہونے کی کوشش کرنی چاہئے نیز اپنے جائزے بھی لیتے رہنا چاہئے۔ نیشنل شعبہ تربیت اور نیشنل شعبہ سمعی و بصری جماعت احمدیہ جرمنی آپ کی خدمت میں مکرم محمّد عمران بشارت صاحب مربی سلسلہ کی آواز میں یہ دعائیں پیش کر رہے ہیں آپ سے درخواست ہے کہ خود بھی ان انہیں سنیں اور آگے شیئر بھی کریں ۔ جزاكم الله تعالى احسن الجزاء خطبہ جمعہ کا لنک: https://youtu.be/G-dMsswJ9Mw?si=DOj-O2U4VOhJw5Mg آواز: Muhammad Imran Basharat